چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت ہزار ایکڑ رقبہ پر محیط پہلا ماڈل خصوصی اقتصادی زون گوادر میں آئندہ سال مکمل کر لیا جائے گا
جمعرات 28 جنوری 2016 12:48
اسلام آباد ۔28 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔28 جنوری۔2016ء) چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک) کے تحت پہلا ماڈل خصوصی اقتصادی زون گوادر میں آئندہ سال 2017ء تک مکمل کر لیا جائے گا۔ سی پیک پر مجموعی طور پر 46 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی جا رہی ہے ۔
(جاری ہے)
منصوبہ بندی کمیشن کے مطابق گوادر میں 3 ہزار ایکڑ رقبہ پر خصوصی اقتصادی زون تعمیر کیا جائیگا جسکا ترقیاتی کام چین کی مختلف کمپنیاں کرینگی جو آئندہ سال کے آخر تک مکمل کر لیا جائیگا۔
گوادر کے مخصوص اقتصادی زون میں کان کنی اور معدنیات ، فوڈ پراسیسنگ ، زراعت ، لائیو سٹاک اور توانائی سے متعلقہ صنعتی یونٹس قائم کئے جائیں گے۔ سی پیک کے تحت ملک کے دیگر مختلف علاقوں میں قائم کئے جانے والے خصوصی اقتصادی زونز بھی اسی طرز پر ڈیزائن اور ڈویلپ کئے جائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.