پاکستان نے بھارتی فضائیہ کی راجستھان میں بمباری کے حوالے سے اپنے ہائی کمیشن سے تفصیلات طلب کرلیں
بھارت دہشتگردی کے بے بنیاد الزامات لگانے سے باز رہے ٗ سیکرٹری خارجہ مذاکرات کی تاریخ کیلئے دونوں ممالک رابطے میں ہیں ٗ مذاکرات کا شیڈول جلد طے کرلیا جائیگا ٗ امید ہے بھارت سمجھوتہ ایکسپریس کی تحقیقات سے آگاہ کریگا ٗافغانستان میں مصالحتی عمل کی بحالی کی غرض سے چار فریقی مذاکرات چھ فروری کو اسلام آباد میں ہوں گے ٗترجمان قاضی خلیل اﷲ کی ہفتہ وار بریفنگ
جمعرات 28 جنوری 2016 18:41
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 جنوری۔2016ء) پاکستان نے بھارتی فضائیہ کی راجستھان میں بمباری کے حوالے سے اپنے ہائی کمیشن سے تفصیلات طلب کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارت دہشتگردی کے بے بنیاد الزامات لگانے سے باز رہے ٗ سیکرٹری خارجہ مذاکرات کی تاریخ کیلئے دونوں ممالک رابطے میں ہیں ٗ مذاکرات کا شیڈول جلد طے کرلیا جائیگا ٗ امید ہے بھارت سمجھوتہ ایکسپریس کی تحقیقات سے آگاہ کریگا ٗافغانستان میں مصالحتی عمل کی بحالی کی غرض سے چار فریقی مذاکرات چھ فروری کو اسلام آباد میں ہوں گے۔
جمعرات کو دفترخارجہ میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران قاضی خلیل اﷲ نے بھارتی فضائیہ کی راجستھان میں بمباری کے حوالے سے اپنے ہائی کمیشن سے تفصیلات طلب کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان ہرقسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے ٗدہشتگردی صرف بھارت نہیں پاکستان کا بھی مسئلہ ہے، پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بہت قربانیاں دی ہیں اور عالمی برادری اس کی معترف بھی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
-
وزیراعلی پنجاب کا ٹارگٹ ہے کہ جلد سے جلد پنجاب کی فضا کو ایسے زہر سے پاک کیاجائے : مریم اورنگزیب
-
سعودی عرب: مناہل العتیبی کو 11 برس قید کی سزا
-
وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی
-
پاکستان، آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا
-
5 سالوں میں ہر ضلع میں سٹیٹ آف دی آر ٹ ہسپتال بنا کرجاؤں گی
-
مزدور کو درپیش مسائل کا مکمل ادراک ہے، حکومت آئندہ بجٹ میں مزدوروں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی، وزیراعظم شہباز شریف کا تقریب سے خطاب
-
ای او بی آئی نے پنشنرز کیلئے 4ارب 73کروڑ روپے سے زائد کی پنشن جاری کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.