بہت جلد پاکستان میں میوزک البم ریلیز ہونے لگیں گے، گلوکارہ حنا فرید
جمعہ 29 جنوری 2016 13:09
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جنوری۔2016ء)نامور گلوکارہ حنا فرید کا کہنا ہے کہ بہت جلد پاکستانی گلوکاروں کے میوزک البم ریلز ہونا شروع ہو جائیں گے، اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جنوری۔
(جاری ہے)
2016ء سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے گلوکارہ حنا فرید کا کہنا تھا کہ عروج و زوال زندگی کا حصہ ہیں اور یہ ہر شعبے میں آتے رہتے ہیں اس لئے گھبرانے والی کوئی بات نہیں ۔
انہوں نے کہا کہ اب پاکستان میں معیاری فلمیں بننا شروع ہو گئی ہیں جس سے گلوکاروں کی بھی حوصلہ افزائی ہو رہی ہے اس لئے اب وہ وقت دور نہیں جب پلہے کی طرح پاکستانی گلوکار اپنی میوزک البم ریلیز کیا گرینگے اور موسیقی سے لگاؤ رکھنے والوں کو ایک بار پھر کانوں میں رس گھول دینے والے گیت سننے کو ملا کرینگے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.