ہیلتھ کیئر ڈلیوری سسٹم کا اصل فوکس عوام کو بہتر سے بہتر طبی سہولیات کی فراہمی ہے‘نجم احمد شاہ
حکومت ہیلتھ کیئر ڈلیوری سسٹم کو بہترسے بہتربنانے پر بھرپور توجہ دے رہی ہے‘ سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن
جمعہ 29 جنوری 2016 17:39
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جنوری۔2016ء) سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نجم احمدشاہ نے کہا ہے کہ ہیلتھ کیئر ڈلیوری سسٹم کا اصل فوکس عوام کو بہتر سے بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے،مریضوں کے علاج و معالجہ میں سب سے اہم کردار نرسز کاہوتا ہے اور معاشرے میں نرسز کی عزت اور احترام ان کی خدمت انسانی کی وجہ سے ہے، حکومت ہیلتھ کیئر ڈلیوری سسٹم کو بہترسے بہتربنانے پر بھرپور توجہ دے رہی ہے۔
انہوں نے یہ بات ڈائریکٹر جنرل نرسنگ پنجاب کے آفس میں نرسنگ ایگزامیشن بورڈکے امتحانات میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرنے والی نرسنگ طالبات کو اسناد تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ نجم احمد شاہ نے کہا کہ وہ نرسنگ کے شعبہ کی ترقی، سروس سڑکچر، تعلیمی معیار کو بہتر بنانے ، اساتذہ کی کپیسٹی بلڈنگ اور دیگر تمام امور کو بہتر کرنے کے لیے تمام ضروری اقدامات کریں گے لیکن ان تمام کوششوں اور اقدامات کا محور عوام کو بہتر سے بہتر طبی سہولیات کی فراہمی ہے اور اس مقصد کے حصول میں اپنی خدمات پیش کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.