ا یشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کیلئے کھلاڑیوں کا انتخاب ، پی سی بی سلیکشن کمیٹی کی ابتدائی مشاورت مکمل
سلیکشن کمیٹی نے دونوں ایونٹس کیلئے ابتدائی نام فائنل کرلئے،شرجیل خان اور کامران اکمل بطور اوپنر مضبوط امید وار
جمعہ 29 جنوری 2016 18:42
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جنوری۔2016ء) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کی قومی سلیکشن کمیٹی نے ا یشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کیلئے کھلاڑیوں کا انتخاب کیلئے ابتدائی مشاورتی مکمل کر لی۔ تفصیلات مطابق پی سی بی کی قومی سلیکشن کمیٹی نے ا یشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کیلئے کھلاڑیوں کا انتخاب کیلئے ابتدائی مشاورتی مکمل کر لی۔
لاہور میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لیے کھلاڑیوں کے ناموں پر غور کیا۔ کامران اکمل کی ایشیا کپ میں بطور اوپنر واپسی متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی نے ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لیے ابتدائی کھلاڑیوں کے نام فائنل کرلیے۔شرجیل خان اور کامران اکمل بطور اوپنر واپسی کے مضبوط امید وار ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.