سرگودھا،قتل کیس میں مجرم کو سزائے موت ،4 کو بری کر دیا گیا
ہفتہ 30 جنوری 2016 14:13
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 جنوری۔2016ء) سرگودھا میں بچوں کی لڑائی کا بدلہ لینے کے لئے مخالف کو قتل کر دینے کے مقدمہ میں ملوث ایک مجر م کو سزائے مو ت جب کہ چار کو شک کا فا ئد ہ دے کر بر ی کر دیا گیا میڈیا رپورٹس کے مطابق یکم جو ن 2014 کو سرگودھا کے گا ؤں 70 شمالی میں بچوں کی لڑ ائی پر مشتعل ہو کر زبیر حسین نامی شخص کو قتل کر دینے کے مقدمہ میں الز ا م ثابت ہو نے پر ایڈ یشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے مجر م کا شف کو سزا ئے مو ت اور تین لا کھ روپے جرما نے کی سز ا کا حکم سنا یا جر ما نے کی یہ رقم بطور دیت مقتول خا ند ا ن کو ادا کی جا ئے گیعدالت نے مقدمہ میں نا مز د کئے گئے دیگر چار افراد سہیل ، وقار ، اکا بر حسین اور علی کو شک کا فا ئدہ دے کر بر ی کر دیا.۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.