کالعدم ٹی ٹی پی کے لیڈر نے پاکستان میں بھارتی اور افغان دہشت گردی نے نقاب کردی
ذیشان حیدر ہفتہ 30 جنوری 2016 18:54
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 30 جنوری۔2015ء ) کالعدم تحریک طالبان کے سابق سربراہ حکیم اﷲ محسود کے بھائی لطیف اﷲ محسود نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی بھارتی اور افغان معاونت سے ہورہی ہے ۔
(جاری ہے)
لطیف اﷲ محسود کے مطابق بھارت ہی پاکستان کا سب سے بڑا دشمن ہے ، افغان خفیہ ایجنسی بھارتی ایجنسی ’’را‘‘ کے ساتھ مل کر کالعدم ٹی ٹی پی کے ذریعے پاکستان میں دہشتگردی کراتی ہے ۔
کالعدم تحریک طالبان مہمند ایجنسی کے سربراہ عبدالولی کے ذریعے پیسے اور تربیت دی جاتی ہے ۔ دہشتگرد لطیف اﷲ محسود کا کہنا ہے کہ جیل میں قرآن پاک پڑھنے کے بعد اس کی آنکھیں کھلیں جبکہ کالعدم ٹی ٹی پی جن لوگوں کو اغوا کرتی تھی ان کے ورثا ء کو دھمکی آمیز کال وہی کیا کرتا تھا ۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.