سیاسی عزم اور قومی اتفاق رائے سے پولیو کے وائرس کی بیماری پر قابو پا لیں گے ٗسائرہ افضل تارڑ
پاکستان میں پولیو کے خاتمہ کی دوڑ میں ہر ایک نے حصہ لیا ہے ٗ سینیٹر عائشہ رضا رفاروق
ہفتہ 30 جنوری 2016 20:12
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 جنوری۔2016ء) وزیر مملکت برائے نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ سیاسی عزم اور قومی اتفاق رائے سے پولیو کے وائرس کی بیماری پر قابو پا لیں گے، حکومت پاکستان اور گلوبل پولیو اریڈیکشن انیشی ایٹو شراکت داروں کی کوششوں سے حالیہ سالوں میں پولیو کے خاتمہ بارے کارکردگی میں بہتری آئی ہے ۔
وہ ہفتہ کو پولیو کے بارے میں ماہرین کے ٹیکنیکل مشاورتی گروپ کے اجلاس کے اختتامی سیشن سے خطاب کررہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں پولیو کے قطرے پینے سے محروم رہ جانے والے بچوں کے حوالہ سے مجموعی صورتحال میں خاطر خواہ بہتری آئی ہے۔ پولیو کے خاتمہ بارے وزیراعظم کی فوکل پرسن سینیٹر عائشہ رضا فاروق نے کہا کہ پاکستان میں پولیو کے خاتمہ کی دوڑ میں ہر ایک نے حصہ لیا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.