پیپلز پارٹی مہمند ایجنسی کا وفاقی وزیر داخلہ کا فاٹا کے حوالے سے متنازعہ بیان کیخلاف احتجاجی مظاہرہ‘ استعفیٰ کا مطالبہ
وفاقی وزیر داخلہ نے وزیر داخلہ جیسے اہم اور ذمہ دار عہدے پر رہتے ہوئے قبائلی عوام کی دل آزاری کی ہے‘ سانحہ چار سدہ میں غمزدہ خاندانوں سے تعزیت کی نہ باچا خان یونیورسٹی کا دورہ کیا‘ وزیر اعظم ان سے استعفیٰ لیں‘ قبائلیوں کا مطالبہ
ہفتہ 30 جنوری 2016 21:07
مہمند ایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 جنوری۔2016ء ) مہمند ایجنسی، پی پی پی مہمند ایجنسی کا وفاقی وزیر داخلہ کے فاٹا کے حوالے سے بیان پر احتجاجی مظاہرہ، وزیر داخلہ جیسے اہم اور ذمہ دار عہدے پر رہتے ہوئے قبائلی عوام کی دل آزاری کی ہے، سانحہ چار سدہ میں غمزدہ خاندانوں سے تعزیت کی نہ باچا خان یونیورسٹی کا دورہ کیا ، وزیر اعظم ان سے فوری استعفیٰ طلب کریں۔
تفصیلات کے مطابق مہمند ایجنسی میں ہفتے کے روز پی پی پی مہمند ایجنسی کے زیر اہتمام غلنئی میں چوہدری نثار کے قبائلی عوام کے بارے میں مبینہ متنازعہ بیان اور منفی ریمارکس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مطاہرے کی قیادت صدر ڈاکٹر فاروق افضل، پارٹی رہنماؤں جنگریز خان مہمند، ارشد خان، فضل ہادی، امتیاز خان، سرتاج خان، گل زمین مہمند، رائیس خان نے کی اور غلنئی بازار سے مہمند پریس کلب تک سڑک پر واک کیا اور چوہدری نثار گو کے نعرے لگائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.