لاہور،پولیس نے کاہنہ نو سے غیر قانونی طور پر مقیم بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا
ابتدائی تفتیش میں ملزم سے کسی قسم کی مشکوک معلومات حاصل نہیں ہوئی اور نہ ہی کسی قسم کے جاسوسی کے آلات برآمد ہوئے ہیں‘پو لیس
منگل 2 فروری 2016 18:47
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 فروری۔2016ء) پولیس نے کاہنہ نو کے علاقے سے غیر قانونی طور پر مقیم ایک بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق افضل نامی شخص بھارتی دارالحکومت نئی دلی کا رہائشی ہے اور کافی عرصہ پہلے بغیر کسی دستاویز کے غیر قانونی طریقے سے پاکستان داخل ہوا اور کاہنہ میں مقیم تھا‘ پولیس کو ایک مخبر نے بھارتی شہری کی اطلاع دی جس پر پولیس نے فوری طور پر چھاپہ مار کر بھارتی شہری افضل کوگرفتار کرکے نامعلوم مقام پر تفتیش کیلئے منتقل کردیا ہے جبکہ پولیس کی ایک ٹیم اس کے گھر کی تلاشی لینے میں مصروف ہے۔
ایس پی ماڈل ٹاون کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش میں ملزم سے کسی قسم کی مشکوک معلومات حاصل نہیں ہوئی ہیں اور نہ ہی کسی قسم کے جاسوسی کے آلات برآمد ہوئے ہیں۔ افضل طویل طرصے سے کاہنہ نو میں دودھ کا کاروبار کررہا تھا مزید تفتیش جاری ہے جس کے بعد حتمی طور پر کچھ کہا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.