افغانستان ، امریکی ڈرون حملے میں داعش کے مزید4 جنگجو ہلاک ،متعدد زخمی
بدھ 3 فروری 2016 14:28
کابل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 فروری۔2016ء ) افغانستان کے مشرقی صوبہ ننگرہار میں امریکی ڈرون حملے میں داعش کے مزید 4جنگجو ہلاک ہوگئے جبکہ پکتیکا میں چند روز قبل ڈرون حملے میں مارے گئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 18 جنگجو ؤں کی لاشوں کو پاکستان میں افغان سرحد کے قریب دفنا دیا گیا۔بدھ کو افغان میڈیا کے مطابق مشرقی صوبہ ننگرہار میں غیر ملکی فورسز کی طرف سے کیے گئے ڈرون حملے میں داعش کے مزید 4 جنگجو ہلاک ہوگئے ۔
ایک پولیس کمانڈر نے بتایا ہے کہ داعش جنگجوؤں کوضلع آچن میں اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ حملوں کی تیاری کررہے تھے ۔یادر ہے کہ گزشتہ روز ڈرون حملے میں داعش کا ریڈیو تباہ کردیا گیا تھا اس ددوران 20 جنگجو بھی مارے گئے تھے ۔ادھر پکتیکا میں چند روز قبل ڈرون حملے میں مارے گئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 18 جنگجو ؤں کی لاشوں کو پاکستان میں افغان سرحد کے قریب دفنا دیا گیا۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.