پیرس : دہشت گردی کے خطرے سے بچنے کے لیے اسکولوں میں تمباکو نوشی کی اجازت کا مطالبہ
سمیرا فقیرحسین بدھ 3 فروری 2016 15:10
پیرس(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 03 فروری 2016ء): فرانس میں اسکولوں کی یونین نے طالبعلموں کو اسکولوں میں ہی تمباکو نوشی کی اجازت دینے کا آغاز کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسکول ایڈمنسٹریٹرز کی جانب سے اس سے قبل پیرس حملوں کے بعد اس اقدام کا مطالبہ کیا تھا جسے وزارت صحت نے نا منظور کر دیا تھا۔
(جاری ہے)
جس کے بعد حال ہی میں ایس این پی ڈی ای این یونین نے گذشتہ ہفتے اس اقدام کا ایک مرتبہ پھر مطالبہ کیا ، ایس این پی ڈی ای این یونین کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل مچل رچرڈ نے فرانس ڈاٹ انفو کو بتایا کہ طلبا کا گلیوں میں اکٹھا ہونا دہشت گردی کے خطرے کو دعوت دے سکتا ہے جو کہ تمباکو نوشی سے کہیں زیادہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ بڑے خطرات سے تحفظ کے تناظر میں یہ ضروری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ فرانس کی وزارت صحت نے یونین کی جانب سے ابتدائی طور پر اسکولوں کے میدان میں تمباکو نوشی کی اجازت دینے کی درخواست کو مسترد کر دیا تھا۔ لیکن اسکولوں کی ایک یونین کا کہنا ہے کہ کچھ اسکولوں نے اس پر عملدر آمد بھی شروع کر دیا ہوا ہے۔یاد رہے کہ پیرس میں ہونے والے حملوں کے بعد ملک بھرمیں ایمرجینسی نافذ کر دی گئی تھی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.