آرمی پبلک سکول پشاور کے 150طلباء پاکستان سپر لیگ دیکھیں گئے
بدھ 3 فروری 2016 16:23
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 فروری۔2016ء) پی آئی اے ملازمین کے حکومتی مجوزہ نجکاری کے جاری آرڈینس کے خلاف جاری کئی روز سے احتجاجی مظاہروں کے بعد گذشتہ روز آرمی پبلک سکول پشاور کے 150طلباء کو دبئی میں سپر لیگ میچ دکھانے کے لئے جانیوالے طیارہ کی فلائٹ کنفرم ہوگئی۔
(جاری ہے)
ذرائع نے بتایا کہ شاہد آفریدی کی قیادت میں آرمی پبلک سکول پشاور کے طالب علموں دبئی میں ہونے والا سپر لیگ میچ دکھایا جانا تھا۔
خیال کیا جارہا تھا کہ پی آئی ملازمین کے مسلسل احتجاج اور دفاتر کی تالہ بندیوں کے باعث بچوں کو دبئی نہیں لے جایا جاسکے گا۔ مگر گذشتہ روز پی آئی ملازمین کے احتجاج کے خاتمے کے بعد دفاتر میں معمول کے مطابق کام ہونے کی وجہ سے آرمی پبلک سکول پشاور کے 150بچوں کو لے جانے والے طیارے کی 4فروری کی فلینگ کنفرم کردی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.