باچا خان یونیورسٹی پر حملہ افسوسناک اقدام ہے، ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش
اساتذہ مسلمانوں کے دین و اسلاف کی امن و سلامتی پر مبنی تعلیمات سے طلبہ وطالبات کو روشناس کرائیں ، اجلاس سے خطاب
بدھ 3 فروری 2016 18:02
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 فروری۔2016ء) بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے صدر ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش نے باچا خان یونیورسٹی چار سدہ پر دہشت گردی کے حملے کو افسوسناک اقدام قرار دیا ہے ۔یہ بات انہوں نے یونیورسٹی کے بورڈآف ایڈوانس سٹڈیز اینڈ ریسرچ کے رواں سال کے دوسرے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
صدر جامعہ نے شہداء باچا خان یونیورسٹی کے لئے دعائے مغفرت کی جبکہ متاثرین کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا کہ بے گناہ طلباء و اساتذہ کا قتل ایک سنگین جرم ہے۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کی یہ لہر صرف پاکستان تک محدود نہیں بلکہ دنیا کے کئی ممالک اس کی لپیٹ میں ہیں جیسا کہ سعودی عرب کی مسجد میں گزشتہ دنوں دہشتگردی کا المناک حادثہ ہوا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.