چوہدری سرور کی پی آئی اے ملازمین کے احتجاج اورجا ں بحق ملازمین کی غائبانہ نماز جنازہ میں شر کت
پی آئی اے کی نجکاری اورحکومتی کر پشن کے خلاف اپوزیشن متحد ہیں‘(ن) لیگ نے سیاسی مداخلت اور اپنی مانیوں سے قومی اداروں کو تباہ کر دیا ہے ‘20کروڑ عوام حکمرانوں کے خلاف سڑکوں پر آرہے ہیں ‘تحر یک انصاف پی آئی اے ملازمین کے مطالبات میں انکو مکمل سپورٹ کررہی ہے انکے احتجاجی مظاہروں میں بھر پور شر کت کر یں گے ‘چوہدری محمدسرور کی میڈ یا سے گفتگو
بدھ 3 فروری 2016 19:15
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 فروری۔2016ء ) تحر یک انصاف پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری اور حکمرانوں کی کر پشن کے خلاف اپوزیشن متحد ہیں‘(ن) لیگ نے سیاسی مداخلت اور اپنی مانیوں سے قومی اداروں کو تباہ کر دیا ہے ‘20کروڑ عوام حکمرانوں کے خلاف سڑکوں پر آرہے ہیں ‘تحر یک انصاف پی آئی اے ملازمین کے مطالبات میں انکو مکمل سپورٹ کررہی ہے انکے احتجاجی مظاہروں میں بھر پور شر کت کریں گے ‘حکومت سے سپر یم کورٹ کے ججز سے جا ں بحق کارکنوں کے قتل کی جو ڈیشل انکوائر ی کر وائی جائے ۔
بدھ کے روز تحر یک انصاف پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے اپوزیشن لیڈر پنجاب میاں محمودالر شید اور دیگر راہنماؤں و کارکنان کے ہمراہ لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ کے باہر پی آئی اے ملازمین کے احتجاج اور وہاں پر کراچی میں میں جا ں بحق ہونیوالے ملازمین کی اداکی جانیوالی غائبانہ نمازجنازہ میں شرکت کی اس مووقعہ پر میڈیا سے گفتگو میں چوہدری محمدسرور نے کہا کہ حکمران حق کیلئے آواز بلند کر نیوالوں کو گولی سے خاموش کر وانے کی پا لیسی پر گامزن ہیں جسکے سنگین نتائج نکل رہے ہیں اور ملک کی بدقسمتی ہے کہ حکمران ہو ش کی بجائے جوش میں آکر فیصلے کر رہے ہیں اور اپنے حق کیلئے احتجاج کر نیوالوں کی بات سننے کی بجائے انکو دھمکیاں دے رہیں جس سے ثابت ہو تا ہے کہ حکمران گولی اور بند وق کے ذریعے عوام کی آواز خاموش کروانے کی ناکام کو شش کر رہے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.