راولپنڈی آ رٹس کو نسل میں یومِ یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں تصویری نمائش
جنوبی ایشیاء میں امن قائم کر نے کے لیے ضروری ہے مسئلہ کشمیر اقوامِ متحدہ کی قرادادوں کے مطابق حل کیا جائے ،حنیف عباسی
بدھ 3 فروری 2016 19:35
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 فروری۔2016ء) راولپنڈی آ رٹس کو نسل میں یومِ یکجہتی کشمیرکے سلسلے میں نہتے کشمیری عوام پر بھارتی افواج کی جانب سے ڈ ھائے جانے والے مظالمکودنیا کے سامنے عیاں کرنے کے لیے تصویری نمائش کا انعقادکیا گیا۔چیئرمین راولپنڈی میٹروبس سروس محمدحنیف عباسی نے ناہیدمنظور،غلام محمدصفی کنوینیرحریت کانفرنس ،چیئرمین جناح اقبال فکری فورم رانا عبدالباقی اورریذیڈنٹ ڈائریکٹروقاراحمدکے ہمراہ نمائش کا ا فتتاح کیا۔
نمائش میں 120 سے زائدتصاویررکھی گئی ہیں۔ اِس موقع پر خیا لا ت کا اظہار کر تے ہو ئے چیئرمین راولپنڈی میٹروبس سروس محمدحنیف عباسی کا کہنا تھا کہ جنوبی ایشیاء میں امن قائم کر نے کے لیے ضروری ہے کہ مسئلہ کشمیر اقوامِ متحدہ کی قرادادوں کے مطابق حل کیا جائے کیونکہ مسئلہ کشمیرانسانی حقوق کا دعوہ کر نے والی عا لمی طاقتوں اور اقوامِ متحدہ کے لئے ایک چیلنج ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.