قومی ایکشن پلان کے بیشتر نکات پر عمل درآمد نہ ہونے سے اس کی افادیت ختم ہو رہی ہے ، دہشت گردی کا ناسور گلی کوچوں میں پھیل چکا ہے‘اس کو جڑ سے ختم کرنے کیلئے حکومت اور ریاستی اداروں کو سنجیدہ اقدامات کرنا ہونگے، قومی ترقی اور دہشتگردی اکٹھے نہیں چل سکتے‘مرکزاور پنجاب حکومت میٹرو ، اورنج منصوبوں اور قومی اداروں کی نجکاری کرکے قومی معیشت کی جڑ کاٹ رہی ہے
تحریک انصاف کی مرکزی رہنماء فوزیہ قصوری کا انٹرا پارٹی الیکشن کے حوالے سے تقریب سے خطاب
بدھ 3 فروری 2016 20:31
چارسدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 فروری۔2016ء ) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنماء فوزیہ قصوری نے کہا ہے کہ قومی ایکشن پلان کے بیشتر نکات پر عمل درآمد نہیں ہو رہا جس کی وجہ سے اس کی افادیت ختم ہو رہی ہے ۔ دہشت گردی کا ناسور گلی کوچوں میں پھیل چکا ہے جس کو جڑ سے ختم کرنے کیلئے حکومت اور ریاستی اداروں کو سنجیدہ اقدامات کرنا ہونگے ۔
قومی ترقی اور دہشت گردی ایک ساتھ نہیں چل سکتے ۔مرکزاور پنجاب حکومت میٹرو ، اورنج منصوبوں اور قومی اداروں کی نجکاری کرکے قومی معیشت کی جڑ کاٹ رہی ہے ۔ وہ چارسدہ میں انٹرا پارٹی الیکشن کے حوالے سے ایک تقرے سے خطاب کر رہی تھی۔ اس موقع پر تحریک انصاف کے دیگر رہنماء رابعہ بصری ، فرخ آغا ، نعیمہ ناز ، ضلعی ناظم فہد ریاض خان ، عابد خان ، عزت خان ، ظفر خان اور دیگر رہنماء بھی موجودتھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.