پی آئی اے کے طیارے آج بھی اڑان نہیں بھر سکیں گے
جمعرات 4 فروری 2016 11:14
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4فروری2016ء)پی آئی اے ملازمین کی ہڑتال کے باعث ڈیڑھ سو سے زائد پروازیں منسوخ ہوگئیں ، طیارے آج بھی اڑان نہیں بھر سکیں گے،ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال جاری ہے،مطالبات کی منظوری تک کام نہ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ پی آئی اے کی مجوزہ نج کاری کے خلاف ملازمین کی ہڑتال آج بھی جاری ہے۔
(جاری ہے)
ایکشن کمیٹی کا کہنا ہے کہ طیارے آج بھی نہیں اڑیں گے اور مطالبات کی منظوری تک کام رُکا رہے گا ۔
ہڑتال کے باعث اب تک ڈیڑھ سو سے زائد پروازیں منسوخ ہوئی ہیں۔ دوسری جانب ڈی جی رینجرز نے پی آئی اے ملازمین کی ہلاکت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کردی ہے ۔پی آئی اے کی نج کاری کے خلاف جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی اپیل پر فلائٹ آپریشنز دو روز سے مکمل بند ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.