کشمیری بہنوں اور بھائیوں کا اس وقت تک ساتھ دیں گے جب تک کہ آزادی کا خواب پورا نہیں ہوجاتا،کشمیر کی جدوجہد مقبوضہ جموں وکشمیر کے مظلوم عوام کی آزادی کے حصول تک جاری رہے گی،قومی یکجہتی کشمیر کے موقع پر حکومت پاکستان اور عوام مقبوضہ جموں کشمیر کے عوام کی دلیرانہ سیاسی ،سفارتی او ر اخلاقی جدو جہد کی غیر متزلزل حمایت جاری رکھنے کااعادہ کرتے ہیں، پوری دُنیا کے آزاد عوام کے ہمراہ مقبوضہ جموں وکشمیر کے بہادر، جرات مند ، دلیراور حوصلہ مندمردوں ، خواتین اور نوجوانوں کو سلام پیش کرتے ہیں
صدرمملکت ممنون حسین کا یوم یکجہتی کشمیر پر پیغام
جمعرات 4 فروری 2016 14:46
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 فروری۔2016ء) صدرمملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ قومی یکجہتی کشمیر کے موقع پر حکومت پاکستان اور عوام مقبوضہ جموں کشمیر کے عوام کی دلیرانہ سیاسی ،سفارتی او ر اخلاقی جدو جہد کی غیر متزلزل حمایت جاری رکھنے کااعادہ کرتے ہیں۔ہم پوری دُنیا کے آزاد عوام کے ہمراہ مقبوضہ جموں وکشمیر کے بہادر، جرات مند ، دلیراور حوصلہ مندمردوں ، خواتین اور نوجوانوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔
جنہوں نے گذشتہ 68سالوں میں آزادی کے نیک مقصد کیلئے اپنی جانوں کانذرانہ پیش کیااور ہم ان ہزاروں کشمیری شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔یوم یکجہتی کشمیر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ مقبوضہ جموں وکشمیر کے عوام نے بھارتی سیکورٹی فورسز کے شدید مظالم کے باوجود بھارتی غلامی تسلیم کرنے سے انکار کیا اور اس بات کا عملی اظہار کیا کہ کشمیریوں کی آزادی کی خواہش کو دبایا نہیں جاسکتا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.