کشمیری عوام کی سیاسی ، سفارتی ، اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے ،آ زاد کشمیر میں منصفانہ ،غیر جانبدارانہ الیکشن کیلئے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کی جائے، عمران خان
آزاد کشمیر میں جلسوں کیلئے پورا وقت دوں گا، آزاد کشمیر پارلیمانی بورڈ کے چیئرمین بیرسٹر سلطان ہی ہونگے ،چیئرمین پی ٹی آئی
جمعرات 4 فروری 2016 17:31
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 فروری۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے جہاں ہم کشمیری عوام کو یقین دلاتے ہیں کہ ہم انکی سیاسی ، سفارتی ، اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے وہاں پر ہم آ زاد کشمیر میں منصفانہ اور غیر جانبدارانہ الیکشن کے لئے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
میں آزاد کشمیر میں جلسوں کے لئے پورا وقت دوں گا۔ آزاد کشمیر میں پارلیمانی بورڈ کے چئیرمین بیرسٹر سلطان محمود چوہدری ہونگے اور انکی سربراہی میں ہی بورڈ بنے گا۔ اگر یہاں آج کشمیر پی ٹی آئی کے سیکریٹیریٹ کے افتتاح کے موقع پر اتنے لوگ جمع ہیں تو جلسوں میں کیا حال ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے آج یہاں اسلام آباد میں کشمیر پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹیریٹ کے افتتاح کے موقع پر ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.