مذموم عزائم رکھنے والے عناصر نے پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق غلط فہمیاں پیدا کیں اور احتجاج کر کے نظام کو پٹڑی سے اتار دیا، وزیر مملکت داخلہ انجینئر محمد بلیغ الرحمن
جمعرات 4 فروری 2016 22:07
اسلام آباد ۔ 4 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔04 فروری۔2016ء) وزیر مملکت داخلہ انجینئر محمد بلیغ الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت پی آئی اے کے ملازمین کو پہلے ہی یقین دہانی کرا چکی ہے کہ کسی ملازم کو نوکری سے نہیں نکالا جائے گا۔
(جاری ہے)
جمعرات کو ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پی آئی اے ملازمین احتجاج کرنے کی بجائے اس معاملہ کو مذاکرات سے حل کریں کیونکہ اس احتجاج کی وجہ سے ملک کو اربوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ مذموم عزائم رکھنے والے عناصر نے پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق غلط فہمیاں پیدا کی ہیں اور احتجاج کر کے نظام کو پٹڑی سے اتار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی آئی اے کو 2013ء میں 44 ارب روپے کا خسارہ ہوا جبکہ 2014ء میں 28 ارب روپے کا خسارہ ہوا۔ حکومت کی کوششوں سے نظام میں بہتری کی وجہ سے یہ خسارہ 19 ارب روپے تک رہ گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.