وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اﷲ خان زہری کی کوئٹہ گلیڈیئیٹرز کی ٹیم کو اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف کامیابی پر دلی مبارکباد
جمعہ 5 فروری 2016 21:51
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 فروری۔2016ء ) وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اﷲ خان زہری نے کوئٹہ گلیڈیئیٹرز کی ٹیم کو اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میچ میں کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیم کے کھلاڑیوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فتح حاصل کی اور شائقین کرکٹ کے دل جیت لئے انہوں نے توقع ظاہر کی کہ کوئٹہ کی ٹیم آئندہ میچوں میں بھی اپنی کارکردگی برقرار رکھے گی۔
وزیراعلیٰ کا میچ سے قبل دونوں ٹیموں سے تعارف کرایا گیا۔ آئی سی سی کے صدر ظہرعباس، پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریارخان اور چیف ایگزیکٹیو پی سی بی نجم سیٹھی بھی اس موقع پر موجود تھے۔ وزیراعلیٰ نے پی سی ایل کے انعقاد پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے اس حوالے سے کرکٹ بورڈ کے حکام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد پر ان کی کاوشوں کو سراہا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.