غیر معیاری اور مضر صحت دودھ فروخت کرنے والوں کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع
عمر جمشید ہفتہ 6 فروری 2016 14:18
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 06 فروری۔2015ء) پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈر سبطین خان نے غیر معیاری اور مضر صحت دودھ فروخت کرنے والوں کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرادی۔قرارداد میں کہا گیا ہے کہ قوم کو ذہنی طور پر بیمار اور لاغر کرکے قطرہ قطرہ زہر پلایا جارہاہے۔
(جاری ہے)
قوم کی گود اجاڑنے والوں کے خلاف سخت اقدامات کئے جائیں۔ سبطین خان نے ہی لاہور میں راوی پل سے امامیہ کالونی پھاٹک تک سڑک وسیع کرنے کیلئے قرارداد جمع کرادی۔ متن میں کہا گیا ہے کہ ہزاروں افراد شاہدرہ کے راستے لاہور میں داخل ہوتے ہیں اس سڑک کو عبور کرنا پل صراط عبور کرنے کے مترادف ہے لہذا اس کی تو سیع کرائی جائے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.