آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا پبی میں پاکستان،مالدیپ،سری لنکاکی مشترکہ جنگی مشقوں کا جائزہ
مشقوں سے خطے سے دہشتگردی کے خاتمے میں مدد ملے گی، دہشت گردی کےخلاف جنگ میں پاکستان ایک دہائی سے قربانیاں دے رہاہے:آرمی چیف کا جوانوں سے خطاب
میاں محمد ندیم ہفتہ 6 فروری 2016 14:32
پبی(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔06فروری۔2016ء) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پبی میں پاکستان،مالدیپ،سری لنکاکی مشترکہ جنگی مشقوں کا جائزہ لیا۔
(جاری ہے)
آئی ایس پی آر ترجمان کی جانب سے ٹوئٹرپغام میں بتایا گیا ہے کہ ایگل ون نامی فوجی مشق میں جوانوں نے دہشتگردوں سے نمٹنے کا عملی مظاہرہ کیا،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا دہشت گردی پوری دنیا کا مسئلہ ہے۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہاکہ مشقوں سے خطے سے دہشتگردی کے خاتمے میں مدد ملے گی، دہشت گردی کےخلاف جنگ میں پاکستان ایک دہائی سے قربانیاں دے رہاہے اور ہم دہشت گردی سے نمٹنے کے تجربات کے تبادلے کیلئے تیارہیں، پائیدارامن کیلئے مستقل اقدامات کی ضرورت ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بالاکوٹ حملے کے متعلق دنیا سے پہلے پاکستان کو بتایا تھا، مودی
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.