دیہی ،شہری آبادیوں کی تفریق کے بغیر یکساں ترقی کیلئے اقدامات وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا وژن ہے ‘ جہانگیر خانزادہ
معاشی سر گرمیوں کے فروغ ،مجموعی ترقی کیلئے لاہور کو جدید شہر بنانا نا گزیر ہے ،اپوزیشن کی میٹرو ٹرین منصوبے پر تنقید بلا جواز ہے
اتوار 7 فروری 2016 12:43
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 فروری۔2016ء) کرنل (ر) شجاع خانزادہ شہید کے صاحبزادے و رکن پنجاب اسمبلی جہانگیر خانزادہ نے کہا ہے کہ صوبے میں دیہی اور شہری آبادیوں کی تفریق کے بغیر یکساں ترقی کیلئے اقدامات وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا وژن ہے ،صوبے میں معاشی سر گرمیوں کے فروغ اور مجموعی ترقی کیلئے صوبائی دارالحکومت لاہور کو جدید شہر بنانا نا گزیر ہے اور میٹرو ٹرین منصوبہ بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے۔
اپنے ایک بیان میں جہانگیر خانزادہ نے کہا کہ موجودہ حکومت صحت ، تعلیم اور پینے کے پانی کی فراہمی کے منصوبے سمیت دیگر شعبوں میں انقلابی اقدامات اٹھا رہی ہے جس کے نتائج بھی سامنا آنا شروع ہو گئے ہیں۔ پینے کے صاف پانی کی فراہمی کیلئے اربوں روپے مختص کئے گئے ہیں اور انشا اﷲ آنے والے تین سالوں میں کوئی شہر یا گاؤں ایسا نہیں ہوگا جہاں پرپینے کا صاف پانی میسر نہ ہو ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.