پی ٹی آئی انتخابات کے دوران کئے گئے اپنے تمام وعدوں کو پورا کر رہی ہے،وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی محب اﷲ خان
اتوار 7 فروری 2016 17:23
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 فروری۔2016ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے لائیو سٹاک و فشریز محب اﷲ خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی انتخابات کے دوران کئے گئے اپنے تمام وعدوں کو پورا کر رہی ہے اورگزشتہ حکمرانوں کی طرح خالی خولی نعروں اور محض وعدوں پر نہیں بلکہ عملی اقدامات پر یقین رکھتی ہے اور اس کا ثبوت مرحلہ وار ترقیاتی سکیموں کی تکمیل سے دے رہی ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے علیگرامہ ہزارہ سوات میں ایک کروڑ تیس لاکھ روپے کی لاگت سے مکمل کئے جانے والے ٹیوب ویل کے افتتاح کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔اس موقع پر ممبر قومی اسمبلی مراد سعید اورپی ٹی آئی کے ضلعی صدر سعید خان بھی معاون خصوصی کے ہمراہ تھے۔ محب اﷲ خان نے کہا کہ اس علاقے کے تحفظ کیلئے ایک کروڑ 53لاکھ روپے کی لاگت سے حفاظتی پشتے تعمیر کئے گئے تاکہ علاقے کے لوگوں کو سیلاب کی تباہ کاریوں سے بچایا جا سکے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.