کروڑوں کا معا وضہ لینے والے بالی ووڈ کے معروف اداکار کے پاس کوئی برانڈ موجود نہیں
پیر 8 فروری 2016 11:44
ممبئی ۔ 8 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔08 فروری۔2016ء) بھارت میں عدم برداشت اور انتہاپسندی کے حوالے سے اپنے خیالات کے اظہارکے بعد بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان کی مشکلات میں اضافہ ہورہا ہے ۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق اس صورتحال میں اشتہارات کی مد میں کروڑوں کا معاوضہ لینے والے عامر خان آج خالی ہاتھ نظر آتے ہیں اورفی الوقت عامر خان تشہیر کے لئے کسی انڈین برانڈ کا حصہ نہیں ہیں۔
ذرائع کے مطابق پہلے انکریڈیبل انڈیا پھر روڈسیفٹی مہم اوراس کے بعدگزشتہ روزایک بھارتی آن لائن خریدو فروخت کی کمپنی نے بھی ان کا معاہدہ ختم کردیا ہے۔اس سے قبل عامر خان برانڈز کی تشہیر کے لئے کافی سوچ کے بعد پراڈکٹ کا چناو کرتے تھے اور ایک وقت میں ایک ہی معاہدہ دستخط کرتے یہی وجہ ہے کہ آج ان کے پاس کوئی برانڈ موجود نہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.