سپریم کورٹ نے سانحہ کار ساز از خود نوٹس کیس غیر موثر ہونے پر نمٹا دیا
پیر 8 فروری 2016 12:55
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔08 فروری۔2016ء) سپریم کورٹ نے سانحہ کار ساز از خود نوٹس کیس غیر موثر ہونے پر نمٹا دیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو سپریم کورٹ میں سانحہ کار ساز از خود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی۔
(جاری ہے)
چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے سانحہ کار ساز کیس غیر موثر ہونے پر نمٹا دیا۔ واضح رہے کہ 18اکتوبر 2007ء کو پیپلز پارٹی کے جلوس میں دو بم دھماکے ہونے سے دو سو کے قریب افراد جاں بحق ہوئے تھے جس پر سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے واقعے کا از خود نوٹس لیا تھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.