ملکی فلمی انڈسٹری کا مستقبل روشن دیکھ رہی ہوں‘ اداکارہ مدیحہ شاہ
پیر 8 فروری 2016 13:06
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔08 فروری۔2016ء) گزشتہ روز اپنی 46ویں سالگرہ منانے والی اداکارہ مدیحہ شاہ نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنے کام کی وجہ سے مقام حاصل کیا ہے‘ سینکڑوں ڈراموں میں کام کیا مگر کبھی پابندی کا شکار نہیں ہوئی۔ ”اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔08 فروری۔
(جاری ہے)
2016ء“ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شوبز انڈسٹری میں آگے بڑھنے کے بہت زیادہ مواقع ہیں۔
مدیحہ شاہ نے کہا کہ فلم انڈسٹری کی بحالی ہم سب کی ذمہ داری ہے ۔ انہوں نے کہا کہ فلم انڈسٹری کے مستقبل کے حوالے سے مایوس نہیں ہوں آنیوالے دنوں میں ترقی دیکھ رہی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ وہ پاکستانی فلم انڈسٹری کے موجودہ حالات سے خوش ہیں اگر اسی طرح محنت سے فلمیں بنائی جاتی رہیں تو فلم انڈسٹری جلد اپنے پیروں پر کھڑی ہوجائے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.