اسلام آباد : گورنر خیبر پختونخواہ مہتاب عباسی کا استعفی منظور کر لیا گیا
سمیرا فقیرحسین پیر 8 فروری 2016 13:33
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 08 فروری 2016ء) : وزیر اعظم نواز شریف نے گورنر خیبر پختونخواہ سردار مہتاب خان کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کے پی کے گورنر کی جانب سے پیش کیا گیا استعفیٰ چار فروری کو مسترد کر دیا گیا تھا جس کے بعد سردار مہتاب خان نے وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات میں استعفے کی پیشکش کی، ملاقات میں وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ ابھی استعفیٰ اپنے پاس رکھیں بعد ازاں اس پر مشاورت کی جائے گی۔
تاہم ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے اب کے پی کے کے گورنر سردار مہتاب خان کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ سردار مہتاب خان نے موقف اختیار کیا تھا کہ وہ اپنے حلقے میں واپس جانا چاہتے ہیں، گورنر کے عہدے پر فائز رہ کر وہ سیاسی سر گرمیوں سے دور ہو گئے ہیں جس کے پیشٍ نظر انہوں نے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.