پاکستان ریلوے نے 10 فروری سے پارسل ایکسپریس چلانے کی منظوری دیدی
پیر 8 فروری 2016 16:09
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 فروری۔2016ء) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی ہدایت پر پاکستان ریلوے نے 10 فروری 2016 سے لاہور سے کراچی براستہ فیصل آباد پارسل ایکسپریس چلانے کی منظوری دیدی ۔پارسل ایکسپریس لاہور سے کراچی کا سفر 22 گھنٹے میں پورا کرے گی اور دونوں اطراف سے ہفتے میں دو ٹرینیں رات 11 بج کر 50منٹ پر روانہ ہوگی۔
آن لائن کو بتایا گیا ہے کہ اگرچہ ابتدائی طور پر یہ پارسل ایکسپریس 13 لگیج وین پر مشتمل ہوگی تاہم ان کی تعداد حسب ضرورت بڑھائی بھی جا سکے گی۔ فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر چوہدری محمد نواز نے لاہور سے کراچی براستہ فیصل آباد پارسل ایکسپریس چلانے کا خیر مقدم کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اس ٹرین کی فیصل آباد میں موٴثر مارکیٹ نہیں کی گئی حالانکہ فیصل آباد چیمبر طویل عرصہ سے یہاں سے ایک مکمل مال گاڑی چلانے کا مطالبہ کرتا رہا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے ، دونوں ممالک کے درمیان تجارت کا حجم بڑھانے کے لیے بھر پور اقدامات اٹھائے جائیں گے،وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.