کراچی،گلستان جوہر میں پولیس مقابلہ،3ملزمان زخمی حالت میں گرفتار
پیر 8 فروری 2016 16:57
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 فروری۔2016ء) کراچی میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے گلستان جوہر اور سولجر بازار سے تین ، تین ملزمان کو پکڑ لیا ۔ میٹھادر کے علاقے سے ڈاکو پکڑا گیا۔کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں پولیس نے مبینہ مقابلے کے بعد تین ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا ۔
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا اور لوٹی ہوئی رقم بھی برآمد ہوئی ہے ۔
سولجر بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان گرفتار کر لئے۔ پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد ہوئی۔ میٹھادر کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آئی آئی چندریگر روڈ سے ڈاکو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی سٹی کے مطابق ڈاکو کے قبضے سے اسلحہ، چھینا ہوا موبائل اور نقدی برآمد ہوئی۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.