صوبائی حکومت نے بلدیاتی انتخابات توکرائے مگراختیارات پرابھی تک قابض ہے،امیرمقام
منتخب نمائندے اتحادیوں کوبرابری کی بنیادپرساتھ چلاکرمسائل جمہوری طریقے وافہام وتفہیم سے حل کریں
پیر 8 فروری 2016 22:40
پشاور۔08 فروری( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔08 فروری۔2016ء ) وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ منتخب بلدیاتی نمائندے اپنے آپکوعوام کے خادمین سمجھ کرعوام کے مسائل بروقت حل کرنے کیلئے تمام وسائل وموثرپیمانے بروئے کارلائیں اوراتحادیوں کوبرابری کی بنیادپرساتھ چلاکرمسائل جمہوری طریقے وافہام وتفہیم سے حل کریں۔انہوں نے کہاکہ تمام ورکروں کوقدرکی نگاہ سے دیکھتے ہیں خواہ وہ ناظم ہوکونسلرہویاورکرہوں،تمام ورکرپارٹی کاقیمتی اثاثہ ہیں۔
انہوں نے کہاکہ کارکن پارٹی کی بقاء اوراستحکام کیلئے کوئی کسرنہ چھوڑیں۔ان خیالات کااظہارانہوں نے سوات کانٹی نینٹل ہوٹل میں سوات کے منتخب ضلعی وتحصیل ناظمین کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔انجینئرامیرمقام نے کہاکہ صوبائی حکومت نے انتخابات توکرائے مگراختیارات پرابھی تک قابض ہے تاہم وزیراعظم سے خصوصی گرانٹ دلانے کیلئے کوشش کررہاہوں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی،قانونی کاروائی کا آغاز کردیا گیا
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.