پنجاب اسمبلی میں میڈیا ہاﺅسز پر حملوں کی مذمت
میاں محمد ندیم منگل 9 فروری 2016 00:34
لاہور(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔08فروری۔2016ء) پنجاب اسمبلی نے تمام میڈیا ہاﺅسز ہو پر دہشت گردوں کی کارروائیوں کی پرزور الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے حکومت سے سیکیورٹی کے فول پروف اقدامات یقنی بنانے کا مطالبہ کیا ہے ۔ یہ مطالبہ حکومت اور اپوزیشن کی طرف سے متفقہ طور پر منظور کی جانے والی قرارداد میں گیا گیا ہے ۔
(جاری ہے)
پیر کو سپیکر رانا محمد اقبال کی صدارت میں اجلاس شروع ہونے پ۰ر صحافیوں نے اتوار کی شب نجی ٹی وی چینل سٹی 42 پر فائرنگ کیخلاف واک آﺅٹ کیا تو حکومتی اور اپوزیشن اراکین نے صحافیوں کا بھرپور ساتھ دیا اور ان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ۔
تمام پارلیمانی جماعتوں نےدہشت گردی کی مذمت کی ۔ اجلاس کے دوران قواعد معطل کرکے حکومت اور اپوزیشن کی طرف سے مشترکہ منظور کی گئی جس میں دہشت گردی کے مختلف واقعرات میں شہید ہونے والے صحافیوں اور کارکنوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا اور مختلاف اوقات میں مختلف نیوز چینلز پر حملوں کی مزمت کی گئی ۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ صوبائی اسمبلی کا یہ ایوان پاکستانی پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کو دہشت گردی کیخلاف جاری قومی مہم میں رائے عامہ ہموار کرنے اور قومی عزم کی طھر پور تائید و حمایت کرنے پر خراجِ تحسین پیش کرتا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.