رواں سال کے دوسرے ماہ بھی تاحال کوئی نئی پاکستان فلم ریلیز نہ ہو سکی
پرانی فلموں کی نمائش کا سلسلہ جاری ، بارہ فروری کو ایک اور پرانی فلم ” ٹونٹی ٹونٹی “ دوبارہ نمائش کیلئے پیش کی جائیگی
منگل 9 فروری 2016 13:23
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 فروری۔2016ء) سال 2016ء کے دوسرے ماہ بھی تاحال کوئی نئی پاکستان فلم ریلیز نہ ہونے کے باعث پرانی فلموں کی نمائش کا سلسلہ جاری ہے ، بارہ فروری کو ندا چوہدری اور احمد بٹ کی پرانی فلم ” ٹونٹی ٹونٹی “ دوبارہ نمائش کیلئے پیش کی جائیگی ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سال 2016ء کے آغاز سے لے کر فروری میں بھی تاحال کوئی نئی پاکستانی فلم نمائش کے لئے پیش نہیں کی جا سکی جس کے باعث سینما گھروں میں پرانی پاکستانی فلموں کی نمائش کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک تین فلمیں ”گجر 302“ ، ”وحشی راجپوت “ ، اور ” شکارن “ نمائش کیلئے پیش ہو چکی ہیں ۔ جبکہ اب چوتھی فلم ” ٹونٹی ٹونٹی “ بارہ فروری کو دوبارہ نمائش کے لئے پیش کی جائے گی ۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.