’عورت کبھی مرد کی حاکم نہیں ہو سکتی ‘
سمیرا فقیرحسین منگل 9 فروری 2016 14:56
راجھستان(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔09 فروری 2016ء): راجھستان میں دو خواتین کے راجھستان کی پہلی خاتون قاضی ہونے کے دعوے کے بعد ایک مفتی اور عالمٍ دین نے اس کو ممنوع قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق راجھستان کے چیف قاضی خالد عثمانی کا کہنا ہے کہ قرآن پاک کے مطابق ایک عورت کبھی مرد پر حکومت نہیں کر سکتی لہٰذا کوئی عورت قاضی بھی نہیں ہو سکتی۔
ان کا کہنا تھا کہ اگر ہم تاریخ کو اُٹھا کر دیکھیں تو ہمیں کسی عورت کے قاضی ہونے کے کوئی شواہد نہیں ملتے۔ اگر کوئی ایسا ثبوت ہوتا تو ہمیں حضرت محمد صلی اللہ علیہ واٰلہٍ وسلم کی صاحبزادی حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کی زندگی سے ملتا جنہیں مسلمان خواتین کے لیے رول ماڈل گردانا جاتا ہے۔ اس معاملے پر گفتگو کرتے ہوئے آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے ایک ممبر مولانا خالد رشید فرنگی مہالی کا کہنا ہے کہ یہ اسلام کی رو سے ممکن ہی نہیں ہے البتہ عورت مرد قاضی کی مشروط نائب ہو سکتی ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.