اسلام آباد، ضلعی انتظامیہ کے محکمہ مال میں پٹواری مافیا کی اجارہ دری تاحال ختم نہ ہوسکی
وزیر داخلہ کے حکم پر ہٹائے گئے سابق تحصیلدار امتیاز جنجوعہ کے پٹواریوں کے تقرر وتبادلوں میں اثر انداز ہونے کا انکشاف
منگل 9 فروری 2016 20:17
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 فروری۔2016ء ) ضلعی انتظامیہ کے محکمہ مال میں پٹواری مافیا کی اجارہ دری تاحال ختم نہ ہوسکی ہے ،وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان کے حکم پر ہٹائے جانے والے سابق تحصیلدار امتیاز جنجوعہ کے پٹواریوں کے تقرر وتبادلوں میں اثر انداز ہونے کا انکشاف ہواہے ، خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیو رابعہ اورنگزیب کے مطابق اشفاق خان کنڈی کو کری سرکل میں ایف آئی اے کے ایک اعلی افیسر کی سفارش پر لگایا گیا ہے۔
آن لائن ذرائع کے مطابق لال اختر عابد نامی ایک شخص نے ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ مشتاق احمد کو دی گئی درخواست میں موقف اختیار کیاہے کہ اسلام آباد کے موضع ریاڑ میں دوسرے فریق سے تئیس کنال سات مرلے کا تنازعہ تھا جس پر سول جج کی عدالت نے حکم امتناعی جاری کیا تو اس وقت کری سرکل کے پٹواری اشفاق خان کنڈی نے انتقال رجسٹرمیں حکم امتناعی اندراج نہیں کیا اس دوران کری سرکل میں حاجی مختار پٹواری کا تبادلہ ہوا تو انھیں حکم امتناعی کی مصدقہ نقول فراہم کیں تو اس نے رجسٹر میں” کچی پینسل “سے اندراج کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.