موجودہ حکومت مزدوروں اور کسانوں کے مسائل بارے میں سنجیدہ نہیں،افضل شاہ خاموش
قومی اداروں کو بیرونی ممالک کی کمپنیوں کو اونے پونے داموں بیچاجارہے ہیں،کمپنیوں میں خود حصہ دار بھی ہیں،صدرمزدورکسان پارٹی
منگل 9 فروری 2016 21:29
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 فروری۔2016ء) مزدور کسان پارٹی کے صدر افضل شاہ خاموش نے ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت مزدوروں اور کسانوں کے مسائل بارے میں سنجیدہ نہیں ہے بلکہ ملکی وسائل سے استفادہ کرنے کی بجائے قومی اداروں کو بیرونی ممالک کی کمپنیوں کو اونے پونے داموں بیچ رہے ہیں اور ان کمپنیوں میں خود حصہ دار بھی ہیں۔
ان کے ہمراہ سینئر نائب صدر نیاز علی نیازی، صدر راولپنڈی شاہد شریف اور جنرل سیکرٹری سید ابرار حسین شاہ بھی تھے۔ انہوں نے کہا کہ مزدور اور کسان پس کر رہ گئے ہیں۔ چوہدری اعتزاز احسن نے صحیح کہا ہے کہ حکومت قومی اداروں کو بیچ رہی ہے اور حکمران خود خرید رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں، میری پارٹی اور ملک کی تمام ترقی پسند پارٹیاں پی آئی اے ملازمین کے ساتھ ہیں اگر پی آئی اے ملازمین نے سڑکوں پر آ کر احتجاج کیا تو ہماری پارٹی مزدور کسان پارٹی تمام ٹریڈ یونین کو ساتھ ملا کر پی آئی اے ورکروں کے احتجاج میں مرکز اور صوبوں کی سطح پر شامل ہو گی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.