ترکی سرحد بند نہیں کرے گا،70 ہزار شامیوں کی آمد متوقع
بدھ 10 فروری 2016 12:41
انقرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 فروری۔2016ء) ترک وزیراعظم احمد داوٴد اوغلو نے کہا ہے کہ ان کا ملک شام کے ساتھ اپنی سرحد کو بند نہیں کرے گا اور سرحدی گذرگاہوں پر ستر ہزار سے زیادہ شامی مہاجرین کی آمد متوقع ہے۔
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے سے بات چیت کرے ہوئے ترک وزیراعظم احمد داوٴد اوغلو نے کہاکہ شام کے شمال مغربی علاقے کے ساتھ سرحد پر کم سے کم سے تیس ہزار شامی مہاجرین اپنا گھر بار چھوڑ کر آگئے ہیں۔
ترکی پر شامی مہاجرین کے لیے اپنی سرحدیں کھولنے کا دباوٴ ہے۔داوٴد اوغلو کا کہنا تھا کہ ان شامی مہاجرین کو ضرورت کی صورت میں ملک میں پناہ دی جاسکتی ہے لیکن ترکی سے یہ توقع نہ رکھی جائے گی کہ وہ اکیلے ہی مہاجرین کے مسئلے سے نمٹے گا اور تنہا ان کا بوجھ اٹھائے گا۔واضح رہے کہ اس وقت ترکی میں قریباً ستائیس لاکھ شامی مہاجرین رہ رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.