جڑواں شہروں میں پارکنگ مافیاء سر گرم
بدھ 10 فروری 2016 13:58
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 فروری۔2016ء) جڑواں شہروں میں پارکنگ مافیاء سر گرم ہو گیا،شہرکے مختلف مارکیٹوں اور ہسپتالوں میں غیر قانونی پارکنگ پوائنٹ قائم کر دیئے گئے ہیں ،پارکنگ مافیاء انتظامیہ اور پولیس کی ملی بھگت سے غیر قانونی طور پر شہریوں سے کروڑوں روپے کمانے لگاہے اور اس وجہ سے عوام اور پارکنگ انتظامیہ کے درمیان لڑائی جھگڑے بھی معمول بن گئے ہیں ،۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف شہروں اور سرکاری ہسپتالوں میں پارکنگ مافیا ء نے قبضہ جما لیا ہے اور غیر قانونی طور بازاروں میں پارکنگ کے نام شہریوں سے کروڑوں روپے بٹورے جا رہے ہیں اسلام آباد کے پمز ،پولی کلینک ہسپتال نے بھی پارکنگ ایریے منظور نذر افراد کو ٹھیکے پر دیدیئے ہیں جبکہ بینظیر ہسپتال ،ہولی فیملی ،اور ڈسٹرکٹ ہسپتال راولپنڈی میں بھی شہریوں سے پارکنگ کے نام پر ماہا نا لاکھوں روپے بٹورے جارہے ہیں،دوسری جانب آبپارہ ، کراچی کمپنی ، جناح سپر ،سپر مارکیٹ اور اسلام آباد کے دیگر بازاروں میں بھی غیر قانونی طور پر پارکنگ کے نام پر شہریوں سے پیسے لیے جارہے ،راولپنڈی کے راجہ بازار ،کمرشل مارکیٹ ، صدر ، سمیت مختلف مقامات سڑک پر پارکنک ایریے قائم کیے گئے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.