ایم این اے صاحبزادہ نذیر سلطان کے خلاف 4 کروڑ روپے کی وصولی کی تحقیقات شروع
سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے یہ رقم جاری کی تھی جو قواعد کے خلاف اور غیر شفاف ہے ، آڈٹ رپورٹ
بدھ 10 فروری 2016 16:27
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 فروری۔2016ء) جھنگ سے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رکن قومی اسمبلی اور پیپلزپارٹی کے سابق دور کے وزیر خارجہ صاحبزادہ نذیر سلطان کو جاری 4 کروڑ روپے کی تحقیقات بھی شروع کر دی گئیں ہیں ۔ صاحبزادہ نذیر سلطان نے سیاسی اثرو رسوخ کے بل بوتے پر سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف سے 4 کروڑ روپے وصول کئے تھے ۔
ان کو یہ رقم ریفرنس نمبر پی ایس او ( ایس ایس پی ایم ) سی پی پی 2012 کو جاری کئے گئے تھے ۔ آن لائن کو ملنے والی دستاویزات کے مطابق صاحبزادہ نذیر سلطان نے یہ رقم قواعد و ضوابط کے برعکس وصول کی تھی رقم کے اخراجات کی تفصیلات بھی متعلقہ حکومتی اداروں کو فراہم نہیں کی جا رہی ہیں ۔ اعلی ذرائع نے بتایا ہے کہ 4 کروڑ روپے قومی خزانہ سے جاری کئے گئے تھے لیکن اس بھاری رقم کا اجراء غیر شفاف انداز میں ہوا جس میں کرپشن ، اقرباء پروری کا عنصر پایا جانے کے کافی شواہد ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
-
جہاں آمدنی ہے وہاں ٹیکس لگانا چاہئے،مفتاح اسماعیل
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.