مولانا فضل الرحمان اور جمعیت علماء اسلام کے دیگر رہنماوں کا حاجی حلیم جان کے خاندان کے سے اظہار تعزیت
بدھ 10 فروری 2016 18:05
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 فروری۔2016ء) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے امیر مولانا فضل الرحمان اور صوبائی امیر مولانا گل نصیب خان نے ممتاز تاجر حاجی حلیم جان کے وحشیانہ قتل پر گہرے رنج وغم اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی تاجر برادری کیلئے خدمات کو سراہا ہے انہوں نے کہا کہ صوبہ میں امن امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال ٹارگٹ کلنگ حکومت کے ماتھے پر بدنما داغ ہے، انہوں نے مرحوم کے پسماندگان سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے، جمعیت علماء اسلام کے صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا شجا ع الملک ، حاجی غلام علی، اور عبدالجلیل جان نے بھی مرحوم حاجی حلیم جان کے بیہمانہ قتل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مغفرت کی دعا کی۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کیخلاف پولیس وردی پہننے پر اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت 2مئی تک ملتوی
-
پرویزالٰہی کی گرفتاری ، پولیس افسران کیخلاف توہین عدالت کیس میں فیصلہ محفوظ
-
ایل این جی ریفرنس کی واپسی شاہد خاقان کی بے گناہی کا ثبوت ہے‘ سعد رفیق
-
پنجاب ،مختلف شہروں میں ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں کیخلاف کارروائیاں
-
پی ٹی آئی، مولانا فضل الرحمن اکٹھے ہوگئے تو حکومت 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
عازمین حج اپنے موبائل پر پاک حج موبائل ایپ ڈائون لوڈ کرکے اس کی رہنمائی کے مطابق متعلقہ حاجی کیمپ سے رجوع کریں، وزارت مذہبی امور
-
فیصل آباد، حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.