فیصل آباد سمال انڈسٹریل اسٹیٹ کیلئے 370ملین جاری کر دیئے گئے ہیں،چوہدری محمد شفیق
بدھ 10 فروری 2016 19:00
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 فروری۔2016ء) سمال انڈسٹریل اسٹیٹ فیصل آباد کیلئے 370ملین روپے جاری کر دیئے گئے ہیں جبکہ سوئی گیس کی پائپ لائن تبدیل کر دی گئی ہے۔ یہ بات صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری محمد شفیق نے فیصل آباد چیمبر آف کامرس کے چیف ایگزیکٹو اینڈ بورڈ آف مینجمنٹ کے چیئرمین ریاض الحق کی سربراہی میں آنے والے وفد سے گفتگو کے دوران کہی۔
انہوں نے کہا کہ محکمہ انڈسٹری پنجاب کی تمام سمال انڈسٹریل اسٹیٹس کو اپ گریڈ کررہا ہے اور فیصل آباد سمال انڈسٹریل اسٹیٹ میں ترقیاتی کام کا آغاز ہوچکا ہے۔چوہدری محمد شفیق نے کہا کہ فیصل آباد سمال انڈسٹریل اسٹیٹ میں سیوریج سسٹم کو اپ گریڈ کرنے کیلئے کام جاری ہے جس کے بعد تمام سڑکوں اور باقی بنیادوں ضرورتوں کو بھی فوری اپ گریڈ کیا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.