گیس پر اضافی ٹیکس غر یبوں کی جیب پر101ارب کا ڈاکہ ہے ‘(ن)لیگ وفاق میں اقتدار میں آکر اپنی عوام دشمن پا لیسوں کی ہیٹرک مکمل کر رہی ہے‘حکمران بحرانوں کی ذمہ داری ماضی کے حکمرانوں پر ڈال کر اپنا دامن نہیں بچا سکتے نااہل حکمرانوں کو ہر ظلم کا حساب دینا ہوگا ‘عوام موجودہ حکمرانوں کی نااہلی اور ناکامیوں کی سزا بھگت رہے ہیں ‘تحریک انصاف میں نئے لوگوں کی شمولیت عمران خان اور تحر یک انصاف کی کا میاب اور عوام دوست پر اعتماد کا اظہار ہے
تحریک پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدری محمدسرور کی پارٹی کارکنوں سے بات چیت
جمعہ 12 فروری 2016 16:34
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 فروری۔2016ء) تحریک پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے گیس پر اضافی ٹیکس کو غر یبوں کی جیب پر101ارب کا ڈاکہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ (ن)لیگ وفاق میں اقتدار میں آکر اپنی عوام دشمن پا لیسوں کی ہیٹرک مکمل کر رہی ہے‘حکمران بحرانوں کی ذمہ داری ماضی کے حکمرانوں پر ڈال کر اپنا دامن نہیں بچا سکتے نااہل حکمرانوں کو ہر ظلم کا حساب دینا ہوگا ‘عوام موجودہ حکمرانوں کی نااہلی اور ناکامیوں کی سزا بھگت رہے ہیں ‘تحریک انصاف میں نئے لوگوں کی شمولیت عمران خان اور تحر یک انصاف کی کا میاب اور عوام دوست پر اعتماد کا اظہار ہے ۔
اپنے دفتر میں مختلف وفود اور کارکنوں سے گفتگو میں تحریک پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے کہا کہ (ن) لیگ غریبوں کا خون نچوڑ رہی ہے اور آئے روز گیس اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ حکمرانوں کی عادت بن چکی ہے اور اب ایک بار پھر حکمرانوں نے گیس پر اضافی ٹیکس لگاکر ظلم کی انتہاکردی ہے جس کیخلاف تحریک انصاف کسی صورت خاموش نہیں رہیں گی بلکہ اس کے خلاف پارلیمنٹ سمیت ہر فورم پر شدید احتجاج کیا جا ئیگا اور حکمرانوں کو مجبور کردیں گے وہ عوام دشمنی پر مبنی اپنے اقدامات کا سلسلہ بند کریں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پنجاب ،بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ ،کمشنر لاہور سمیت 49افسران کے تبادلے
-
بہاولپور، فائرنگ کے تبادلہ میں زیر حراست 2 دہشتگرداپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
تونسہ شریف میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 اہلکار زخمی
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنا امریکہ اور پاکستان کے مشترکہ مفاد میں ہے.امریکی محکمہ خارجہ
-
سائفر کیس میں اہم پیش رفت:ایف آئی اے ثابت کرنے میں ناکام ہوگیا ہے کہ خفیہ کیبلز یا سائفر عمران خان کے قبضے میں تھا .اسلام آباد ہائی کورٹ
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.