چین کے تعا ون سے قائم01 میگا واٹ کے شمسی توانائی منصوبے سے بجلی کی پیداوار شروع ہوگئی ،منصوبے اب تک 80 میگا واٹ بجلی حاصل کرلی گئی ہے ،اس میں سے 62 میگا واٹ بجلی سے پارلیمنٹ کی ضرورت پوری کرنے کے بعد باقی ماندہ 18 میگا واٹ نیشنل گرڈ کو منتقل کر دئیے گئے ہیں ‘پاکستان کی پارلیمنٹ مکمل طور پر شمسی توانائی سے بجلی حاصل کرنے والی دنیا کی پہلی پارلیمنٹ بن چکی ہے
قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق کا ارکان کو پارلیمان کے سولر انرجی پروجیکٹ بارے آگاہ کرتے ہوئے اظہار خیال
جمعہ 12 فروری 2016 18:24
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 فروری۔2016ء) قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق نے پارلیمان کی شمسی توانائی پرمنتقلی کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین کے تعا ون سے ایک میگا واٹ صلاحیت کے شمسی توانائی منصوبے سے بجلی کی پیداوار شروع ہو چکی ہے اور اب تک 80 میگا واٹ بجلی کی پیداوار حاصل کی جا چکی ہے جس سے 62 میگا واٹ بجلی سے پارلیمنٹ کی ضرورت پوری کرنے کے بعد باقی ماندہ 18 میگا واٹ نیشنل گرڈ کو منتقل کر دئیے گئے ہیں۔
جمعہ کو قومی اسمبلی میں ارکان کو پارلیمان کے سولر انرجی پروجیکٹ بارے آگاہ کرتے ہوئے سپیکر نے کہا کہ پاکستان کی پارلیمنٹ مکمل طور پر شمسی توانائی سے بجلی حاصل کرنے والی دنیا کی پہلی پارلیمنٹ بن چکی ہے۔ اس سے قبل اسرائیل کی پارلیمنٹ بھی شمسی توانائی پر منتقل ہوئی تھی لیکن اسرائیلی پارلیمنٹ کا شمسی توانائی منصوبہ ان کی صرف 10 فیصد ضرورت کو پورا کرتا تھا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.