پرویز مشرف کی صحت بہتر ہو چکی ہے، آسیہ اسحاق اب اے پی ایم ایل کی سیکرٹری اطلاعات نہیں رہیں
آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد امجدکا ٹویٹ
جمعہ 12 فروری 2016 20:40
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 فروری۔2016ء) آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد امجد نے کہا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کی صحت بہتر ہو چکی ہے، آسیہ اسحاق اب اے پی ایم ایل کی سیکرٹری اطلاعات نہیں رہیں۔
(جاری ہے)
جمعہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر اپنے ایک ٹوئیٹ میں ڈاکٹر امجد نے کہا کہ آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین اور سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف کی طبیعت سنبھل گئی ہے اور وہ اب گھر واپس آ چکے ہیں اور معمول کی زندگی گذار رہے ہیں ۔
جہاں انہیں مزید طبی امداد دی جا رہی ہے، تاہم اس کے بعد کوئی بھی اگلا اقدام ٹیسٹوں کے بعد اٹھایا جائے گا۔ انہوں نے ان تمام افراد کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ سابق صدر پرویز مشرف کی صحت یابی کیلئے دعائیں کیں۔ ڈاکٹر امجد نے ایک اور ٹوئیٹ میں کہا کہ آسیہ اسحاق اب اے پی ایم ایل کی سیکرٹری اطلاعات نہیں رہیں، لہٰذا آئندہ سوشل پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا پر اس کے کسی بھی بیان سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہو گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.