آپریشن برق: کے الیکٹرک نے بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا
فٹنس کلب اور فاسٹ فوڈریسٹورنٹ سمیت رہائشی اور تجارتی علاقوں میں 2500کنڈے ختم کر دئیے گئے، ترجمان
جمعہ 12 فروری 2016 21:50
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 فروری۔2016ء) کے الیکٹرک کے ترجمان کے مطابق آپریشن برق کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں اور اب کے الیکٹرک نے بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف گھیرا مزیدتنگ کر دیا ہے۔ آپریشن برق کے سلسلے میں جن علاقوں میں چھاپے مارے گئے ان میں اورنگی، لیاری، فیڈرل بی ایریا، کلفٹن، بہادرآباد، صدر، گارڈن، گلشن اقبال ، لیاقت آباد، سرجانی اور شمالی کراچی شامل ہیں۔
کے الیکٹرک کی جانب سے پریس کو جاری کردہ بیان کے مطابق ان علاقوں میں چھاپے مار کر تقریباً2,500کنڈے ختم کر کے 642کلو گرام تار قبضہ میں لے لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق 1500 کنڈے صرف سرجانی اور شمالی کراچی کے علاقوں میں ختم کیے گئے۔آپریشن برق کی ٹیم کی جانب سے فیڈرل بی ایریا کے علاقے میں مارے گئے چھاپے کے دوران ایک فٹنس کلب بجلی چوری میں ملوث پایا گیا جہاں تقریباً 20Kw لوڈ کنڈو ں کے ذریعے غیر قانونی طور پر استعمال ہو رہا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.