وزیر دفاع خواجہ آصف کی جرمنی میں ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف سے ملاقات ،دوطرفہ تعلقات اورخطے کی صورتحال سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال
جمعہ 12 فروری 2016 23:56
میونخ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12فروری۔2016ء) وزیر دفاع خواجہ آصف نے جرمنی میں تین روزہ عالمی سیکیورٹی کانفرنس کے موقع پر ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات اورخطے کی صورتحال سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جمعہ کو جرمنی میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے تین روزہ عالمی سیکیورٹی کانفرنس کے موقع پر ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف سے ملاقات کی۔
ملاقات میں ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے ایران سعودیہ کشیدگی میں کمی پر وزیراعظم نواز شریف کی کوششوں کی تعریف کی ۔دونوں رہنماؤں کے درمیان دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔عالمی سیکورٹی کانفرنس میں20ممالک کے سربراہ ودیگر مندوبین شرکت کررہے ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.