کراچی: قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی، گینگ وار کا سرغنہ ریاض بابل گرفتار
ہفتہ 13 فروری 2016 13:09
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 فروری۔2016ء) کراچی کے علاقے لیاری میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے لیاری جنرل ہسپتال میں گینگ وار کے ملزمان کو سہولت فراہم کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔
(جاری ہے)
قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گینگ وار کے گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر لیاری جنرل ہسپتال میں کارروائی کرتے ہوئے ریاض بابل کو گرفتار کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق ریاض بابل لیاری جنرل ہسپتال کا ملازم ہے جو کہ پولیس اور رینجرز سے مقابلوں میں زخمی ہونے والے گینگ وار کے ملزمان کو علاج کی سہولت فراہم کرتا تھا۔ گرفتار ملزم کی نشاندہی پر لیاری کے دو مختلف مقامات سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔ ملزمان کی دیگر دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو چکے ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.