پاکستان کا دہشت گردی کے خاتمہ کا عزم غیر متزلزل ہے، دہشت گردی اور انتہاء پسندی کے خلاف آپریشن ضرب عضب شروع کیا،آپریشن کے مثبت نتائج پاکستانی قوم اور پوری دنیا کے سامنے ہیں، عالمی برادری دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں اور انتہاء پسندی کے خاتمے کیلئے پاکستان کے کردار اور اقدامات کو تسلیم کرتی ہے
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی میونخ میں سیکیورٹی کانفرنس کے دوران برطانیہ،ایران اور بیلا روس کے ہم منصبوں اور چینی فارن ریلیشنز کمیٹی کی چیئرمین سمیت مختلف عالمی رہنماؤں سے ملاقات میں گفتگو
ہفتہ 13 فروری 2016 14:25
میونخ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 فروری۔2016ء) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے سیکیورٹی کانفرنس میں عالمی برادری پر واضح کیا ہے کہ پاکستان کا دہشت گردی کے خاتمہ کا عزم غیر متزلزل ہے، دہشت گردی اور انتہاء پسندی کے خلاف آپریشن ضرب عضب شروع کیا،آپریشن کے مثبت نتائج پاکستانی قوم اور پوری دنیا کے سامنے ہیں، عالمی برادری دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں اور انتہاء پسندی کے خاتمے کیلئے پاکستان کے کردار اور اقدامات کو تسلیم کرتی ہے۔
گزشتہ روز وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے میونخ میں جاری سیکیورٹی کانفرنس کے دوران برطانیہ،ایران اور بیلا روس کے ہم منصبوں اور چینی فارن ریلیشنز کمیٹی کی چیئرمین سمیت مختلف عالمی رہنماؤں سے ملاقات کی۔جس دوران آپریشن ضرب عضب،خطے میں انتہاء پسندی اور دہشت گردی کے خلاف اقدامات سمیت دو طرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیاگیا۔(جاری ہے)
ملاقاتوں میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے سب پر واضح کیا ہے کہ پاکستان کا دہشت گردی کے خاتمہ کا عزم غیر متزلزل ہے، دہشت گردی اور انتہاء پسندی کے خلاف آپریشن ضرب عضب شروع کیا،آپریشن کے مثبت نتائج پاکستانی قوم اور پوری دنیا کے سامنے ہیں، عالمی برادری دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں اور انتہاء پسندی کے خاتمے کیلئے پاکستان کے کردار اور اقدامات کو تسلیم کرتی ہے۔
بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ محمد آصف نے کہا کہ عالمی برادری دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان سے تعاون بڑھائے کیونکہ آپریشن ضرب عضب اور دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں کا فائدہ پورے خطہ کو ہو رہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.